خواتین کے عالمی دن کے موقع پر لاہور میں مذہبی جماعتوں نے ریگل چوک سے ناصر باغ تک ریلی نکالی۔
جماعت اسلامی کے زیر اہتمام تحفظ نسواں واک کا انعقاد کیا گیا، مقررین نے خواتین کو آئین کے مطابق حقوق دینے کا مطالبہ کیا۔
ادھر میر پورخاص میں جماعت اسلامی خواتین کے تحت عالمی یوم نسواں کی مناسبت سے پریس کلب کے سامنے مظاہرہ کیا گیا۔
گوجرانوالا میں مرکزی جمعیت الحدیت شعبہ خواتین نے برقع پوش خواتین کی ریلی نکالی۔
Comments are closed.