عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے کہا ہے کہ دنیا میں سب سے تیزی سے ایڈز یورپ میں پھیل رہا ہے۔
عالمی ادارہ صحت کا اپنی رپورٹ میں کہنا ہے کہ ایچ آئی وی وائرس یورپ میں وبا کی طرح پھیل رہا ہے۔
ڈبلیو ایچ او کے مطابق یورپ میں 50 فیصد افراد میں ایڈز کی تشخیص تاخیر سے کی جاتی ہے۔ بعض ممالک میں ایچ آئی وی کو پھیلنے سے مکمل روک لیا گیا ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.