یوکرین پر روس کے حملے کے بعد یورپی یونین نے یوکرین کو اسلحہ فراہم کرنے کا اعلان کردیا۔
صدر یورپی یونین ارسولہ وان لیین کا کہنا ہے کہ یہ ایک منفرد تاریخی لمحہ ہے۔
ادھر برطانوی میڈیا کے مطابق صدر یورپی یونین نے روس اور بیلاروس پر مزید پابندیوں کا بھی اعلان کردیا۔
روس پر یورپی فضائی حدود کے استعمال پر بھی پابندی لگائی گئی ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.