بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

یمن میں القاعدہ جنگجوؤں کا سیکیورٹی فورسز پر حملہ،21 اہلکار ہلاک

یمن میں القاعدہ جنگجوؤں نے سیکیورٹی فورسز پر حملہ کیا ہے، عرب میڈیا کے مطابق اس حملے میں کم از کم 21 اہلکار ہلاک ہوگئے۔ 

صنعا سے عرب میڈیا نے مزید بتایا کہ القاعدہ جنگجوؤں نے سیکیورٹی فورسز کو جنوبی یمن میں نشانہ بنایا۔ جنوبی یمن میں سیکیورٹی فورسز نے منگل کی صبح القاعدہ کے 6 جنگجوؤں کو ہلاک کرنے کا اعلان کیا تھا۔ 

عرب میڈیا کے مطابق القاعدہ جنگجوؤں کو جنوبی ضلع ابین میں کارروائی کے دوران ہلاک کیا گیا تھا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.