کشمیری رہنما یاسین ملک کو عمر قید کی سزا کے خلاف لندن میں احتجاج کیا گیا۔
مظاہرین پارلیمنٹ سے مارچ کرتے ہوئے بھارتی ہائی کمیشن پہنچ گئے۔ انہوں نے یاسین ملک کی سزا ختم کرنے کا مطالبہ بھی کیا۔
مظاہرین نے بھارتی حکومت کے خلاف نعرے بازی بھی کی۔
واضح رہے کہ گزشتہ ماہ بھارتی عدالت نے کشمیری رہنما یاسین ملک کو جھوٹے کیس میں عمر قید کی سزا سنائی تھی۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.