وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد نے جنیٹک ڈس آرڈر حوالے سے ٹاسک فورس بنانے کا حکم دے دیا۔
ایک بیان میں ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ موروثی بیماریوں کی روک تھام کیلئے ٹاسک فورس کی تشکیل اہم اقدام ہے، موروثی بیماریوں کا شکارمریضوں کے اعدادوشمار اکھٹے کئے جارہے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ تھیلیسیمیا کے حوالے سے دنیا کا سب سے بڑا منصوبہ چلا رہے ہیں، پنجاب میں جنیٹک ڈس آرڈر کی کونسلنگ پر کام جاری ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.