جمعرات 20؍شوال المکرم 1444ھ11؍مئی 2023ء

یاسمین راشد کا آئی جی پولیس پر انتشار پھیلانے کا الزام

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما یاسمین راشد نے آئی جی پولیس پر انتشار پھیلانے کا الزام لگا دیا۔

یاسمین راشد نے کہا کہ انتشار پھیلانے والے گلو بٹ پولیس کے تھے۔

لاہور پاکستان تحریک انصاف کی ٹائیگر فورس ملک میں…

انہوں نے کہا کہ احتجاج ہماراجمہوری حق ہے، اس وقت تک پُرامن احتجاج کریں گے جب تک عمران خان رہا نہیں ہوتے۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز یاسمین راشد کی ایک وڈیو سامنے آئی تھی جس میں وہ کارکنوں کو کور کمانڈر ہاؤس لاہور جانے کے لیے جمع ہونے کا کہہ رہی تھیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.