مرغی فروش کے بیٹے کو ’باربی کیو‘ کی عرفیت کیسے ملی؟
،تصویر کا ذریعہReuters
- ’لاپتا‘ وزیراعظم، گینگ کی سربراہی کرنے والا سابق پولیس افسر اور ہزاروں مجرموں کا فرار: وہ ملک جہاں لاقانونیت کا راج ہے5 مار چ 2024
- لاطینی امریکہ میں منشیات کی سمگلنگ اور منظم جرائم میں خواتین کا حقیقی کردار12 جون 2022
- ایکواڈور میں گینگسٹرز کے فرار کے بعد ایمرجنسی: منشیات سمگلنگ میں ملوث گروہ یہاں کیسے راج کرتے ہیں؟10 جنوری 2024
،تصویر کا ذریعہReuters
طاقت کا مظاہرہ
جمی خود کو ایک سیاسی لیڈر کے طور پر دیکھتے ہیں، وہ پریس کانفرنس کرتے ہیں اور تشدد کے شکار دارالحکومت میں عوامی مارچ کرتے ہیں اور اپنے اثر و رسوخ کا بڑھانے کے لیے سوشل میڈیا کا استعمال کرتے ہیں۔ہیٹی کے ’پولیسٹی تھنک ٹینک‘ سے تعلق رکھنے والے ایونس رمبولڈ نے واشنگٹن پوسٹ کو بتایا کہ ’سوشل میڈیا کے بغیر لٹیرے کبھی ہیٹی میں اتنے طاقتور نہ ہوتے جتنے وہ آج ہیں۔‘جمی نے اپنا یوٹیوب چینل استعمال کرتے ہوئے جی-9 کی شروعات کا اعلان کیا تھا اور پولیس سے مطالبہ کیا تھا کہ وہ موجودہ وزیر اعظم کو گرفتار کریں اور ٹوئٹر پر انھوں نے موجودہ اشرافیہ کو طاقتور عہدوں سے ہٹانے کا مطالبہ کیا تھا۔دوسری جانب ٹک ٹاک پر متعدد شخصیات پورٹو پرنس میں کیا ہو رہا ہے اس متعلق اپنے پیغامات لوگوں تک پہنچا رہی ہیں۔ ان میں دیگر مسلح گروہ کے لیڈر اور ریپر شامل ہیں۔،تصویر کا ذریعہGetty Images
BBCUrdu.com بشکریہ
body a {display:none;}
Comments are closed.