بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

ہیٹی : زلزلےسے اموات کی تعداد 2189 ہوگئی

ہیٹی میں زلزلےسے اموات کی تعداد 2189 ہوگئی۔

ہیٹی میں شدید بارش اورسیلاب کے باعث امدادی کاموں میں مشکلات کا سامنا ہے۔

واضح رہے کہ ہیٹی میں ہفتے کو دارالحکومت پورٹ او پرنس سے 160 کلو میٹر دور 7 اعشاریہ 2 شدت کا زلزلہ آیا تھا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.