ہیلی فیکس میں قانون شکن ڈرائیوروں کی شناخت کے لئے جدید نظام متعارف کرادیا گیا ہے۔
اس حوالے سے برطانوی میڈیا کا کہنا ہے کہ برطانوی پولیس قومی ڈیٹابیس سے ڈرائیوروں کی تصاویر تک رسائی کرسکے گی۔
برطانوی میڈیا نے مزید بتایا کہ نئی ٹیکنالوجی سے جرائم میں ملوث ڈرائیوروں کی شاخت کی جاسکے گی۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.