وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ہیلتھ کارڈ صرف ایک کارڈ نہیں بلکہ پورا ہیلتھ سسٹم ہے۔
وزیراعظم کی زیرصدارت خیبرپختونخوا میں زیتون کی شجرکاری سےمتعلق اجلاس ہوا، اجلاس میں وزیراعظم عمران خان کو گورنر نے کے پی کے میں زیتون کی شجرکاری پر بریفنگ دی۔
اس موقع پر عمران خان نے کہا کہ خیبرپختونخوا ملک کا پہلاصوبہ ہے جہاں لوگوں کی ہیلتھ انشورنس کی گئی۔
انہوں نے کہا کہ ہیلتھ کارڈ وزیراعلی خیبرپختونخوا محمود خان کی بہت بڑی کامیابی ہے۔
Comments are closed.