بدھ 25؍جمادی الثانی 1444ھ18؍جنوری 2023ء

ہوشاب:سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 4 دہشتگرد ہلاک

بلوچستان کے علاقے ہوشاب میں سیکیورٹی فورسز نے کارروائی کرتے ہوئے 4 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔

پاک فوج کے شعبۂ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ہوشاب مں خفیہ اطلاع پر کی گئی کارروائی میں اسلحہ بھی برآمد کیا گیا ہے۔

آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ مارے گئے دہشت گرد سیکیورٹی فورسز اور شہریوں پر حملوں میں ملوث تھے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.