پاکستان ویمن فٹبال ٹیم کی کپتان ماریہ خان کا کہنا ہے کہ ہم نے پوری کوشش کی تھی کہ ہم بہترین پرفارمنس دیں۔
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ماریہ خان کا کہنا تھا کہ ایک طویل عرصے کے بعد ہم نے ساف گیمز میں حصہ لیا۔
اس موقع پر ویمن فٹبال ٹیم کی کوچ نے بتایا کہ ہمیں تیاری کے لیے ایک ماہ کا وقت ملا تھا۔
خیال رہے کہ گزشتہ روز پاکستان ویمن فٹبال ٹیم نے مالدیپ کو صفر کے مقابلے میں 7 گول سے شکست دی تھی۔
ایونٹ میں اسے بھارت اور بنگلہ دیش سے شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔
Comments are closed.