best place for discreet hookups married hookup Parsippany NJ hookups skateboards shirts my senior hookup reviews

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

ہم نے اچھا کھیل پیش نہیں کیا، ویرات کوہلی

بھارتی ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی نے کہا ہے کہ انہوں نے بیٹنگ اور بولنگ میں اچھا کھیل پیش نہیں کیا۔

نیوزی لینڈ کے خلاف شکست پر خراب کارکردگی کا اعتراف کرتے ہوئے ویرات کوہلی نے کہا کہ ان کی ٹیم نے اچھی کرکٹ نہیں کھیلی۔

انہوں نے کہا کہ میچ سے پہلے ٹیم بے یقینی کا شکار تھی جو ہار کا سبب بنی۔

واضح رہے کہ ٹوئنٹی ورلڈکپ 2021 کے سپر 12 مرحلے کے اہم میچ میں نیوزی لینڈ نے بھارت کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 8 وکٹوں سے شکست دی تھی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.