وفاقی وزیر مذہبی امور مفتی عبدالشکور کا کہنا ہے کہ مرکزی رویت ہلال کمیٹی آزاد ادارہ ہے، ہم اسے ڈکٹیٹ نہیں کرسکتے۔
اپنے بیان میں وفاقی وزیر مذہبی امور مفتی عبدالشکور نے کہا کہ ہم مرکزی رویت ہلال کمیٹی کو ڈکٹیٹ نہیں کرسکتے۔
وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ صرف مرکزی کمیٹی کو درخواست کرسکتے ہیں کہ شہادتوں کو نظر انداز نہ کیا جائے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.