پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رکنِ صوبائی اسمبلی راجہ ریاض کا کہنا ہے کہ ہم سے استعفے طلب کیئے گئے تو ہم بھی دینے کے لیے تیار ہیں۔
عون چوہدری کے استعفے کے حوالے سے جیو نیوز سے ٹیلیفونک گفتگو کرتے ہوئے پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رکنِ صوبائی اسمبلی راجہ ریاض نے یہ بات کہی ہے۔
انہوں نے یہ بھی کہا ہے کہ جہانگیر ترین کو نہیں چھوڑیں گے، آئندہ چند روز میں مشترکہ فیصلہ کریں گے، دباؤ ڈال کر استعفے لینے سے پارٹی کو نقصان پہنچ سکتا ہے۔
Comments are closed.