بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

ہم خیال PTI گروپ کا پارلیمانی پارٹی اجلاس میں شرکت کا فیصلہ

پی ٹی آئی ہم خیال گروپ نے پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں شرکت کا فیصلہ کیا ہے۔

وزیراعظم عمران خان پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی پنجاب کے اجلاس کی صدارت کریں گے۔

پی ٹی آئی کا ہم خیال گروپ 14 ارکان پر مشتمل ہے۔

غضنفر عباس نے کہا کہ وزیر اعظم سے کسی قسم کا کوئی اختلاف نہیں ہے، ہم آج کے اجلاس میں شرکت کریں گے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.