farm girl hookup whatsapp groups for hookups glasgow hookups bbw hookups app hookup Longmeadow black gay hookup

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

ہمیں اپنے نئے صوبے کی جدوجہد کرنی چاہیے، آفاق احمد

مہاجر قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے سربراہ آفاق احمد نے کہا ہے کہ ہمیں اپنے نئے صوبے کی جدوجہد کرنی چاہیے۔ 

کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ مہاجر قوم کے ساتھ ناانصافی و زیادتی ہورہی ہے، لوکل گورنمنٹ کا قانون لاکر ناانصافی کی گئی ہے۔

مہاجر قومی موومنٹ کے چیئرمین آفاق احمد نے کہا ہے کہ حکومت کی کراچی سے ناانصافی پر لوگ جمع ہوئے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ باہر سے لوگوں کو لاکر یہاں نوکریاں دی گئیں، ہم نے تمام مظالم کے خلاف لوگوں سے درخواست کی تھی۔

آفاق احمد کا کہنا تھا کہ وزیر اعلیٰ سندھ کی سوچ کے بعد ہمیں نئی سوچ ملی، ہمیں اپنے نئے صوبے کی جدوجہد کرنی چاہیے۔

ساتھ میں انہوں نے یہ بھی کہا کہ ضرورت پڑی تو کسی کے پاس بھی جانے کو تیار ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.