hookup bbw com hookup Monmouth Junction NJ carolina sweets hookup hotshot hookup Mansfield Center hookup Parsippany NJ california hookup bar asian girls

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

ہمارا ٹارگٹ وزیراعظم ہے تاکہ شفاف الیکشن ہوں، بلاول بھٹو زرداری

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ ہمارا ٹارگٹ وزیراعظم ہے تاکہ شفاف الیکشن ہوں۔

بلاول بھٹو زرداری نے وزیرآباد روانگی سے قبل میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ عمران خان جتنے خوف زدہ ہوں گے ، لہجہ اتنا ہی تلخ ہوگا۔

شہباز گِل نے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی نیویارک دورے کے دوران بینچ پر بیٹھے تصویر شیئر کردی۔

انہوں نے کہا کہ پریشانی اور خوف میں گھبرا کر وزیراعظم گالم گلوچ پر اتر آیا ہے، کہہ رہا تھا اسےنکالا تو وہ خطرناک ہو جائیگا۔

چیئرمین پیپلز پارٹی نے کہا کہ آپ نے اس ملک کو جو نقصان پہنچایا وہ برداشت نہیں کرسکتے۔

بلاول بھٹو نے کہا کہ مارچ سے قبل اپوزیشن جماعتیں عدم اعتماد پر یکجا ہیں، ہم اس باربھی اسے شکست دیں گے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.