سپریم کورٹ آف پاکستان نے از خود نوٹس کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے قومی اسمبلی کو بحال کردیا ہے اور ہفتے کی صبح دس بجے اجلاس بلانے کا حکم دیا ہے۔
سپریم کورٹ نے نگراں حکومت بنانے کے تمام احکامات کالعدم قرار دے دیے۔
حکم نامے میں کہا گیا کہ ہفتے کی صبح دس بجے ووٹنگ کروائی جائے۔
سپریم کورٹ نے اپنے حکم نامے میں کہا کہ وفاقی حکومت کسی کو ووٹنگ سے نہیں روکے گی۔
سپریم کورٹ نے عمران خان کو دوبارہ ان کے عہدے پر بحال کردیا۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.