ہفتہ 20؍ربیع الاول 1445ھ7؍اکتوبر 2023ء

ہر جماعت جلسہ کرنے سے پہلے باقاعدہ اجازت لیتی ہے، نگراں وزیر اطلاعات

نگراں وفاقی وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی کا کہنا ہے کہ میری معلومات کے مطابق پی ٹی آئی نے 100، 150 لوگوں کے جلسے کیلئے بھی اجازت نہیں لی۔

مردان میں پی ٹی آئی کے جلسے پر ردعمل دیتے ہوئے مرتضیٰ سولنگی نے کہا کہ ہر جماعت جلسہ کرنے سے پہلے ضلعی انتظامیہ سے باقاعدہ اجازت لیتی ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ صوبائی پولیس نے ایف آئی آر کے بعد 11 افراد کو گرفتار کیا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.