بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

ہانگ کانگ کا پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

ایشیا کپ ٹی 20 میں گروپ مرحلے کے آخری میچ میں ہانگ کانگ نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

پاکستان اور ہانگ کانگ کا یہ میچ دونوں ٹیموں کے لیے ’ڈو اور ڈائی‘ کی حیثیت اختیار کر گیا ہے، میچ کی فاتح ٹیم ایونٹ کے سپر 4 مرحلے کا حصہ بن جائے گی۔

ایونٹ میں دونوں ٹیموں کو بھارت نے گروپ میچز میں شکست سے دوچار کیا ہے۔

ایونٹ کے اگلے مرحلے کے لیے پہلے ہی بھارت، افغانستان اور سری لنکا کی ٹیمیں کوالیفائی کرچکی ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.