پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما امتیاز شیخ کا کہنا ہے کہ گیس کی قیمتوں میں اضافہ ناقابلِ برداشت ہے۔
امتیاز شیخ کا کہنا ہے کہ آرٹیکل158کےتحت گیس کی منصفانہ تقسیم وفاق کی ذمے داری ہے۔
پیپلز پارٹی کے رہنما کا یہ بھی کہنا ہے کہ گیس کی لوڈ شیڈنگ نے پہلے ہی عوام کی زندگی اجیرن کر رکھی ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.