اوگرا نے گیس کی اوسط قیمت میں 16.37 فیصد تک اضافے کی منظوری دے دی۔
سوئی ناردرن کے لیے گیس قیمت میں 94 روپے اور سوئی سدرن کیلئے اوسط قیمت میں 50 روپے فی ایم ایم بی ٹی یو اضافے کی منظوری دی گئی جس کا اطلاق یکم جولائی 2021 سے ہوگا۔
گیس قیمت میں اضافے کا اطلاق وفاقی حکومت سے منظوری کے بعد ہوگا۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.