filipiono cupid cairns rub and tug versatile person kizzle beautiful inside and outside wanted filipina wife the smile on your face lets me know that country boy funny

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

گھوٹکی جلسے میں پدر شاہی کی بیڑیاں توڑنے والی خواتین شریک تھیں، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ تاریخی اعتبار سے گھوٹکی سندھ میں قدامت پسند اور قبائلی پس منظر رکھتا ہے۔

بدھ کو جاری کیے گئے اپنے ایک ٹوئٹر پیغام انہوں نے کہا کہ میں نے آج یہاں صرف خواتین پر مشتمل جلسہ کیا، جس میں غربت کے خاتمے کے پروگرام کی مدد سے بدحالی اور پدر شاہی کی بیڑیاں توڑ دینےوالی خواتین نے شرکت کی۔

بلاول بھٹو نے اپنے ٹوئٹ میں مزید کہا کہ یہ خواتین آج اپنے کاروبار کررہی ہیں اور دوسروں کے لیے قابل تقلید ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.