پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کو گورننگ بورڈ میں نامزدگیوں کا نوٹی فکیشن موصول ہوگیا۔
سابق کپتان رمیزراجا کو نیا رکن بنایا گیا ہے جبکہ اسد علی خان کو گورننگ بورڈ میں برقرار رکھا گیا ہے۔
پی سی بی کے مطابق الیکشن کمشنر جسٹس ریٹائرڈ عظمت سعید چیئرمین پی سی بی کے الیکشن کا اعلان کریں گے۔
چیئرمین پی سی بی کے انتخاب کے لیے گورننگ بورڈ کا خصوصی اجلاس بلایا جائے گا۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.