خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ گورنر ہاؤس کے ذریعے عوامی مسائل کا حل تلاش کیا جارہا ہے۔
کراچی میں گورنر ہاؤس میں اونٹوں کی قربانی کے موقع پر متحدہ قومی موومنٹ کے سینئر رہنما خالد مقبول صدیقی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کا بڑا مسئلہ غربت اور بھوک ہے۔
خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ گورنر ہاؤس غربت اور بھوک کے خلاف محاذ بنا ہوا ہے۔
انہوں نے یہ بھی کہا کہ عوام کو سستے انصاف کی فراہمی کے لیے گورنر سندھ کے اقدامات کا انتظار ہے۔
Comments are closed.