hookup Monmouth Junction NJ homemade hookup free hookup sites usa hookup Illinois

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

گورنر پنجاب نے مستعفی ہونے کا فیصلہ ابھی نہیں کیا

ترجمان گورنر ہاؤس کا کہنا ہے کہ گورنر پنجاب نے مستعفی ہونے کا فیصلہ ابھی نہیں کیا۔

ترجمان گورنر ہاؤس کا کہنا ہے کہ گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ اسلام آباد میں موجود ہیں۔

ترجمان کے مطابق گورنر پنجاب تحریک انصاف کی کور کمیٹی کے اجلاس میں بھی شریک ہوئے۔

واضح رہے کہ گزشتہ ہفتے سابق گورنر پنجاب چوہدری سرور کو ان کے عہدے سے برطرف کیے جانے کے بعد عمر سرفراز چیمہ کو نیا گورنر پنجاب مقرر کیا گیا تھا۔

دوسری جانب عمران خان کے خلاف تحریکِ عدم اعتماد کامیاب ہونے کے بعد گورنر خیبر پختون خوا شاہ فرمان بھی مستعفی ہونے کا اعلان کر چکے ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.