گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے اسلام آباد میں ترکیہ کے 100سالہ جشن کی تقریب میں شرکت کی۔
گورنر سندھ نے ترکیہ کے سفیر کے ہمراہ کیک کاٹا اور کہا کہ پاک ترکیہ کے دوطرفہ برادرانہ تعلقات کئی دہائیوں پر محیط ہیں۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ ترکیہ نے ہر مشکل گھڑی اور قدرتی آفات کے وقت پاکستان کا ساتھ دیا ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.