راولپنڈی کے قریب گوجر خان جی ٹی روڈ پر ٹریفک حادثے میں 4 افراد جاں بحق اور 5 زخمی ہوگئے ۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق گوجر خان جی ٹی روڈ پر 2 گاڑیاں آپس میں ٹکراگئیں، جس کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔
حادثے میں جاں بحق ہونے والوں میں خاتون اور 2 بچیاں بھی شامل ہیں جبکہ 5 افراد زخمی ہیں۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق زخمیوں کی طبی امداد کے لیے قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.