گوجر خان کے علاقے موہڑہ گجراں میں نوجوان کی درخت سے لٹکی لاش ملی ہے۔
پولیس کے مطابق نامعلوم ملزمان نے نوجوان کوقتل کرکے لاش درخت پر لٹکائی ہے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ اس واقعے کے شواہد اکٹھے کرلیے گئے ہیں اور اب لاش کا پوسٹ مارٹم کیا جائےگا۔
بشکریہ جنگ
جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء
Comments are closed.