گوجرانوالہ میں نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں گاڑی سے 4 افراد کی لاشیں ملی ہیں۔
اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ مرنے والوں کی عمریں 30 سے 40 سال کے درمیان ہیں۔
پولیس نے کہا ہے کہ چاروں افراد کی لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
پوسٹ مارٹم رپورٹ آنے پر ہی موت کی حتمی وجہ کا تعین کیا جا سکے گا۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.