ڈپٹی کمشنر (ڈی سی) گوجرانوالہ سہیل خواجہ کا کہنا ہے کہ ضلع میں موبائل فون سروس جزوی طور پر معطل کردی گئی ہے۔
ڈی سی کے مطابق سروس گوجرانوالہ شہر ، وزیرآباد ،علی پور چٹھہ اور رسولنگر میں معطل ہے، موبائل فون سروس رات 10بجے بحال ہو گی۔
پولیس ترجمان کلیم محبوب کا کہنا ہے کہ سٹی راجن پور ،جام پور اور فاضل پور میں موبائل فون سروس معطل ہے۔
پولیس ترجمان کے مطابق موبائل فون سروس شام 6 بجےتک بند رہے گی۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.