بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

گل ودھ گئی ہے، سپریم کورٹ کا نہیں معلوم: ندیم افضل چن

پیپلزپارٹی رہنما ندیم افضل چن دارتی ریفرنس کی سماعت کے لیے سپریم کورٹ پہنچ گئے۔

سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ندیم افضل چن نے کہا کہ گل ودھ گئی ہے، (بات تو بڑھ گئی ہے) سپریم کورٹ کا نہیں معلوم۔

ندیم افضل چن نے کہا کہ ہر کوئی اپنی مرضی سے آتا جاتا ہے، مختارا نہیں چھپاتا، ہم چھپانے کے قائل ہی نہیں۔

قومی اسمبلی کے سابق رکن ندیم افضل چن نے کے ٹو کی سرما مہم جوئی کے دوران لاپتہ اور پھر ہلاک ہونے والے محمد علی سدپارہ کو خوبصورت الفاظ میں خراج عقیدت پیش کیا ہے۔

سپریم کورٹ میں وزیر اعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد سے متعلق مختلف آئینی و قانونی معاملات کے حوالے سے دائر سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کی درخواست اور وفاقی حکومت کی جانب سے دائر کیے گئے صدارتی ریفرنس کی سماعت آج ہو رہی ہے۔

 اسلام آباد میں صدارتی ریفرنس کی سماعت کے موقع پر ریڈزون مکمل طور پر سیل کر دیا گیا ہے، سیرینا چوک، نادرا چوک، ڈی چوک، میریٹ چوک سمیت تمام راستے بند کردیے گئے ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.