hookup que significa hookup Millerton hookup Stafford CT 2010 free hookup apps

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

گلیات: سیاحوں کی گاڑی بڑے حادثے سے بچ گئی

ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور برف باری کا سلسلہ جاری ہے، گلیات میں برف باری کے دوران سیاحوں کی گاڑی اسنو سلائیڈنگ کی زد میں آگئی۔

رپورٹس کے مطابق گاڑی میں 5 افراد سوار تھے جنہیں بروقت کارروائی کرتے ہوئے بچالیا گیا ہے۔

دوسری جانب بھکر، لیہ، حافظ آباد، جہلم اور سرگودھا سمیت پنجاب کے کئی علاقوں میں بارش ہوئی ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق آج، اسلام آباد، پنجاب، خیبرپختونخوا، شمالی بلوچستان، گلگت بلتستان اور کشمیر میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.