edf8329we secure hookup site best site to hookup with older woman hookup Mansfield Center hookup Stafford CT

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

گلگت بلتستان کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا

گلگت بلتستان کا سال 23-2022 کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا، جس کا مجموعی حجم 119 ارب روپے ہے۔

رپورٹس کے مطابق بجٹ شام 5 بجے پیش کیا جائے گا۔ ترقیاتی اخراجات کی مد میں 47 ارب روپے مختص کیے گئے ہیں۔

بجٹ میں گندم پر سبسڈی کے لئے 10 ارب روپے مختص کئے گئے ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.