موسمِ گرما عروج پر ہونے کے ساتھ ہی گلگت بلتستان میں سیاحوں خصوصاً بین الاقوامی سیاحوں کی بڑی تعداد میں آمد جاری ہے۔
تقریباً 8 سے 10 ہزار ملکی و غیر ملکی سیاحوں نے بقر عید گلگت بلتستان میں منائی۔
غیر ملکی سیاحوں کی اس حوالے سے رائے ہے کہ پاکستان سیاحتی لحاظ سے انتہائی محفوظ ملک ہے۔
حکومت اور پاک فوج کی انتھک کاوشوں نے گلگت بلتستان کو اس کی شناخت لوٹا دی ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.