گلگت بلتستان اسمبلی کا 22 واں اجلاس 17 جولائی کو طلب کر لیا گیا ہے۔
گلگت بلتستان اسمبلی کا اجلاس 17 جولائی کو طلب کرنے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔
نوٹیفکیشن کے مطابق اجلاس میں ڈپٹی اسپیکر اسمبلی کا انتخاب عمل میں لایا جائے گا۔
اسپیکر نے تمام اراکینِ اسمبلی کو اجلاس میں شرکت یقینی بنانے کی ہدایت کی ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.