کراچی کے علاقے گلشن معمار میں چلتی کار میں آگ بھڑک اُٹھی جس کے بعد آگ نے کچھ ہی دیر میں پوری کار کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔
گلشن معمار میں سڑک پر چلتی گاڑی میں آگ لگ گئی جس کے بعد موقع پر موجود لوگوں نے قریب سے گزرنے والے واٹر ٹینکر سے مدد طلب کی۔
واٹر ٹینکر کی مدد سے کار میں لگی آگ بجھائی گئی جبکہ آگ پر قابو پائے جانے تک کار مکمل طور پر جل چکی تھی۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.