وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ فیٹف اور نیب ترامیم سے متعلق گزشتہ حکومت نے خود ہی ہمیں پیشکش کی اور مذاکرات کے لیے بلایا تھا۔
جیو نیوز کے پروگرام ’آپس کی بات‘ میں گفتگو کرتے ہوئے رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ مگر انہوں نے بعد میں ہماری ہی تجاویز کو میڈیا میں ہمارے خلاف استعمال کرنا شروع کردیا۔
وزیر داخلہ نے کہا کہ اس وقت کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے انہیں الگ سے بلایا اور کہا کہ آپ کی تجاویز ٹھیک ہیں لیکن پاگل عمران خان نہیں مان رہا۔
Comments are closed.