gay clubs for hookups daty hookup hookup Birmingham what is the best gay hookup app

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

گرینیڈا نے لیوانٹے کو ہرادیا، رائیو ویلیکانو، سیلٹا ویگو کا میچ برابر

اسپینش فٹ بال لیگ میں گرینیڈا نے لیوانٹے کو تین صفر سے مات دے دی جبکہ رائیو ویلیکانو اور سیلٹا ویگو کے درمیان میچ کسی گول کے بغیر برابر ہوگیا۔

رائیو ویلیکانو اور سیلٹا ویگو کے درمیان کھیلا جانے والا میچ دلچسپ رہا، دونوں ٹیموں نے ایک دوسرے کے گول پر کئی حملے کیے ، اس کےعلاوہ سیلٹا ویگو نے 7 اور رائیو ویلیکانو نے 4 کارنر بھی حاصل کیے لیکن ا س کا کوئی نتیجہ نہیں نکل سکا۔

ڈرا میچ کے بعد رائیو ویلیکانو 20 پوائنٹس کے ساتھ چھٹے نمبر پر موجود ہے، ایک اور میچ میں گرینیڈا نے لیوانٹے کو تین صفر سے مات دی۔

فاتح ٹیم کی جانب سے جرمین سانچیز نے ساتویں، لوئیس سواریز نے 38 ویں اور انٹونیو پیورٹاس نے 69ویں منٹ میں گول بنائے۔

اس فتح کے بعد گرینیڈا 11 پوائنٹس کے ساتھ ٹیبل پر 14ویں نمبر پر آگئی ہے جبکہ سیلٹا ویگو کا پندراہوں نمبر ہے۔

واضح رہے کہ ایونٹ کے میچز جیو سوپر سے براہ راست نشر کیے جارہے ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.