بدھ 26؍شوال المکرم 1444ھ17؍مئی 2023ء

گجرات: پی ٹی آئی رہنما سید حبیب حیدر گرفتار

پنجاب کے ضلع گجرات میں پی ٹی آئی کے مقامی رہنما سید حبیب حیدر کو گرفتار کر لیا گیا۔

گجرات پولیس کے مطابق حبیب حیدر کو ان کے پیٹرول پمپ سے رات گئے گرفتار کیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق حبیب حیدر پاکستان تحریکِ انصاف کے ایم این اے فیض الحسن شاہ کے بھتیجے ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.