بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

گجرات میں لاہور کی لڑکی سے مبینہ زیادتی

پنجاب کے ضلع گجرات میں مقیم لاہور کی رہائشی لڑکی کو مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنایا گیا ہے۔

گجرات پولیس کے مطابق متاثرہ لڑکی کی مدعیت میں 4 ملزمان کے خلاف تھانہ سول لائن میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔

متاثرہ لڑکی نے پولیس کو دیے گئے بیان میں کہا ہے کہ 10 روز قبل اسے مدثر نامی شخص نے 2 افراد کو فروخت کیا تھا۔

گجرات،لاہور گجرات میں اجتماعی زیادتی کے بعد لڑکی…

متاثرہ لڑکی نے گجرات پولیس کو یہ بھی بتایا ہے کہ دونوں افراد اسے نامعلوم مقام پر لے گئے جہاں ملزمان نے 3 دن تک اس سے زیادتی کی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.