قومی کرکٹر نسیم شاہ کو گاڑی کے ٹوکن ٹیکس کی عدم ادائیگی پر محکمہ ایکسائز کی ٹیم نے روک لیا۔
محکمہ ایکسائز کے مطابق کرکٹر نسیم شاہ نے موقع پر ٹوکن ٹیکس ادا کردیا۔
نسیم شاہ نے محکمہ ایکسائز کے اہلکاروں کے ساتھ تصاویر بھی بنوائیں۔
بشکریہ جنگ
جمعرات 3؍ذوالحجہ 1444ھ22؍جون 2023ء
Comments are closed.