بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

گاڑی وقت پر نہ ملنے پر کمپنی کیخلاف عدالت میں درخواست

گاڑی وقت پر نہ ملنے پر شہری نے کمپنی کے خلاف کنزیومر پروٹیکشن عدالت شرقی کراچی سے رجوع کر لیا۔

کراچی(اسٹاف رپورٹر) سندھ ہائی کورٹ نے صوبائی اور…

درخواست گزار نے مؤقف اختیار کیا ہے کہ کمپنی نے گاڑی جولائی میں دینی تھی، لیکن اب تک نہیں دی۔

درخواست گزار کا کہنا ہے کہ فروری میں بکنگ کے وقت 15 لاکھ روپے جمع کرائے تھے۔

درخواست گزار نے عدالت سے استدعا کی ہے کہ کمپنی سے گاڑی دلوائی جائے۔

کراچی کی کنزیومر پروٹیکشن کورٹ ایسٹ کی جانب سے صارف کو پھٹے ہوئے کپڑے دینے کی درخواست پر فیصلہ سناتے ہوئے آن لائن شاپ پر مجموعی طور پر 30 ہزار روپے جرمانہ عائد کر دیا گیا ہے۔

عدالت نے کمپنی کو نوٹس جاری کر تے ہوئے کیس کی سماعت 18 نومبر تک ملتوی کر دی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.