secure hookup site hookup sites like craigslist daty hookup hookup Telford Pennsylvania hookup bbw com

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

گالفر چارلے ہل اور گرین میک ڈوول کی پاکستان کی تعریف

انگلش خاتون گالفر چارلے ہل کاکہناہے کہ پاکستان آکر بہت خوش ہوں، آئرلینڈ کے پروفیشنل گالفر گرین میک ڈوول نے بھی پاکستان کی تعریف کی ہے۔

خاتون گالفر چارلے ہل نے کہا کہ پاکستانی گالفرز کے ساتھ کھیل کر بہت اچھا لگا۔

انہوں نے کہا کہ دوبارہ بلایا گیا تو ضرور پاکستان آکر کھیلنا چاہوں گی۔

اس موقع پر آئرلینڈ کے پروفیشنل گالفر گرین میک ڈوول نے کہنا تھا کہ پہلی بار پاکستان آیا بہت اچھا لگ رہا ہے،پاکستانی ملنسار اور محبت کرنے والے ہیں۔

گرین میک ڈوول نے کہا کہ اپنا بہترین وقت یہاں گزار رہا ہوں، پاکستانی پلیئرز کا کھیل سے جذبہ اور جنون قابل دید ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ جلد پاکستان کے گالفرز دنیا میں اپنا نام بنائیں گے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.