سپریم کورٹ میں کے پی میں ایڈیشنل ججز کی تقرری کے خلاف کیس سننے والا 2 رکنی بینچ ٹوٹ گیا۔
جسٹس قاضی فائز عیسی کی سربراہی میں کیس سننے والے دو رکنی بینچ میں جسٹس یحیی ٰآفریدی نے کیس سُننے سے معذرت کرلی۔
نئے بینچ کی تشکیل کیلئے معاملہ چیف جسٹس آف پاکستان کو بھجوا دیا گیا۔
واضح رہے کہ میاں صبغت اللہ شاہ نے کے پی میں ایڈیشنل ججز تقرری کیخلاف درخواست دائر کر رکھی ہے۔
Comments are closed.