بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

کے پی ایل، کوٹلی لائنز کا باغ اسٹالیئنز کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کافیصلہ

کشمیر پریمیئر لیگ (کے پی ایل) کے آج ہونے والے میچ میں کوٹلی لائنز نے باغ اسٹالیئنز کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

کشمیر پریمیئر لیگ (کے پی ایل) کی ٹیم باغ اسٹالیئنز کے کپتان  قومی کرکٹر شان مسعود  ہیں۔

کشمیر پریمیئر لیگ (کے پی ایل) کی ٹیم باغ اسٹالیئنز نے شان مسعود کو کپتان مقرر کردیا۔

گزشتہ روز آزاد کشمیر کے مظفر آباد اسٹیڈیم میں کھیلے گئے کے پی ایل کے افتتاحی میچ میں راولا کوٹ ہاکس کے دیئے گئے 195 رنز کے ہدف کے تعاقب میں میرپور رائلز 8 وکٹ پر 151 رنز بنا سکی۔

کے پی ایل کے تمام میچز جیو سوپر براہ راست دکھا رہا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.