بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

کے پی ایل، باغ اسٹالینز کا میرپور رائلز کیخلاف بیٹنگ کا فیصلہ

کشمیر پریمیئر لیگ میں ٹیم  میر پور رائلز نے باغ اسٹالینز کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

مظفر آباد اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے کے پی ایل ایونٹ کے تمام میچز جیو سوپر سے براہِ راست نشر کیئے جا رہے ہیں۔

کے پی ایل کی ٹیم میر پور رائلز کے خلاف باغ اسٹالینز  نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

ٹیم میر پور رائلز کے کپتان شعیب ملک کا میچ سے متعلق کہنا ہے کہ ہم پہلے بیٹنگ کرنا چاہتے تھے۔

کپتان شعیب ملک نے کہا ہے کہ آج کے میچ کے لیے ٹیم میں 4 تبدیلیاں کی گئی ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.