خیبر پختونخوا اسمبلی تحلیل کرنے کے معاملے میں پی ٹی آئی نے مشاورت کل تک موخر کردی۔
ذرائع پی ٹی آئی کا کہنا ہے کہ کے پی کے اسمبلی کے بارے میں مشاورت کل تک موخر کردی گئی۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ عمران خان سے وزیر اعلیٰ کے پی کے، وزراء کی کل ملاقات ہوگی، کے پی کے پارٹی قائدین آج رات لاہور پہنچ جائیں گے۔
ذرائع پی ٹی آئی کا کہنا ہے کہ ملاقات میں کے پی کے اسمبلی کی تحلیل کی ایڈوائس کی حتمی تاریخ طے ہوگی۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.